Feel Gandhiکیسی چلی ان کی آندھی،
‘Be the change you want to see in the world’
Feel Gandhiکیسی چلی ان کی آندھی،
آۓ تھے لنگوٹ میں ،
لوگ ہوۓ کھڑے ان کے support میں ،
آج چلتا کام fraud میں ،
پڑھایٔ انہوں نے کی abroad میں ،
لوگوں کا جیتا بھروسہ جتنا نہ تھا ان کے load میں ،
اترے تھے جب نمک آندولن لۓ road میں ،
حجوم سا تھا ان support کے میں،
پیدل کیا سفر توڑا rule چل پڑا case کورٹ میں ،
چل پڑی public ایک آس لۓ ہوڑ میں ،
اور لوگ شامل ہوۓ جیت کی اس دوڑ میں ،
دیکھیں میں نے کیٔ شخص اس دور میں ،
جزبا لۓ چل پڑے کلیگ کی اس دوڑ میں ،
Feel Gandhi ان کی تھی بات ہی الگ ،
انہوں نے لوگوں کے ساتھ نہ کۓ جزبات الگ ،
سکھائ اچھی باتیں کی نیکی چاہے ہو حالات الگ ،
ساری رنیا تو ہے آنی جانی ، باپو جی آپ تو ہو لافانی !!!
Many thanks to Lt. Col . Mrs. Yasmin Yusufzai for sparing her time to translate this wonderful poem for Curious Readers.
0 (Please login to give a Curious Clap to your friend.)
SignUp to Participate Now! Win Certifiates and Prizes.
Login/Signup